جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور
کیپشن: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) سپریم کورٹ کے ججزجسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لئے گئے۔
اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من الّلہ کے استعفے منظور کر لئے ۔
یاد رہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے گزشتہ روزاستعفیٰ دیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کرتباہ