اہم رہنما نےساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچ گئی، پیپلزپارٹی میں شامل ہونےوالوں کاسلسلہ جاری،سابق امیدوارصوبائی اسمبلی عطاالمصطفیٰ جمیل کی ساتھیوں کےہمراہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
سابق کونسلرطارق محمود،حاجی محمدسرفراز نے بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا،اس موقع پرگورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پارٹی میں شامل ہونےوالےساتھیوں کوخوش آمدیدکہتاہوں،ہرمشکل وقت میں آپ کےشانہ بشانہ کھڑا ہوں گا۔
اس کے علاوہ رہنماؤں نےذوالفقارعلی بھٹو،بینظیربھٹوکےافکارپرعمل پیراہونےکےعزم کااعادہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: منگل اور بدھ کو عام تعطیل کا اعلان