جسٹس امین الدین خان نے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھا لیا

Nov 14, 2025 | 09:07:AM
جسٹس امین الدین خان نے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھا لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اویس کیانی )جسٹس امین الدین خان نے بطور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھا لیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف لیا۔

ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے، وفاقی وزراء اور ججز بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

چیف جسٹس امین الدین کو حلف لینے کے بعد صدر مملکت اور وزیراعظم نے مبارک باد دی۔