میرے ساتھ دھوکا ہوا،کرسٹیانو رونالڈو

Nov 14, 2022 | 16:27:PM
میرے ساتھ دھوکا ہوا،کرسٹیانو رونالڈو
کیپشن: رونالڈو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فٹبال سٹار  کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ میں میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔

ایک انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ ایرک ٹین ہیگ کے درمیان تنازعات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔رونالڈو نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیڈ کوچ سمیت کلب کے دیگر افراد انہیں کلب سے نکالنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال بیٹی کی بیماری پر کلب نے کسی ہمدردی کا اظہار نہیں کیا۔

 مزید کہا کہ کوچ ایرک ٹین ہیگ کے لیے کوئی عزت نہیں ہے۔