پیٹرول کی بوتلوں اور گیلن میں فروخت پر پابندی

Mar 14, 2026 | 13:33:PM
پیٹرول کی بوتلوں اور گیلن میں فروخت پر پابندی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ضلع کرک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بوتلوں اور گیلن میں فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بوتلوں اور گیلن میں پیٹرول فروخت نہیں کیا جا سکے گا۔

خرید و فروخت اور سپلائی پر یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت 30 دن کے لیے عائد کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:لکی مروت:سی ٹی ڈی کا فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن، 6  دہشتگرد جہنم واصل