سنی اتحاد کونسل کا زین قریشی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا اعلان

Mar 14, 2024 | 21:59:PM
سنی اتحاد کونسل کا زین قریشی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) سنی اتحاد کونسل نے زین قریشی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔

سنی اتحاد کونسل نے زین قریشی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا، سنی اتحاد کونسل کی طرف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو درخواست دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خصوصی خط منظر عام پر آ گیا

واضح رہے کہ زین قریشی وائس چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے ہیں۔