ایران نے ملک بھر میں تمام پروازیں اگلے نوٹس تک معطل کر دیں

Jun 14, 2025 | 16:06:PM
ایران نے ملک بھر میں تمام پروازیں اگلے نوٹس تک معطل کر دیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایران نے ملک بھر میں تمام پروازیں اگلے نوٹس تک معطل کر دیں۔

ایرانی حکام نے کہا ہے کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر پروازیں تاحکم ثانی معطل رہیں گی، شہری ہوائی اڈوں کا رخ کرنے سے گریز کریں۔

خیال رہے کہ ایرانی حکام نے اسرائیل پر میزائل حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، حکام کے مطابق اگلے مرحلے میں ہزاروں میزائل فائر کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کمال ہو گیا،گاڑیوں کے شوقین افراد کی سنی گئی

دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے کرنے کا سلسلہ جاری ہیں جس سے بڑے پیمانے پر نقصان بھی ہو رہا ہے۔