خواتین کے لئے خو شخبری۔۔سونا اتنا سستا کہ یقین کرنا مشکل

Jun 14, 2021 | 18:47:PM
خواتین کے لئے خو شخبری۔۔سونا اتنا سستا کہ یقین کرنا مشکل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24 نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فی تولا سونا 900 روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ نو ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 686 روپے کی کمی کے ساتھ 94 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 22 ڈالر سستا ہو کر 1856 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حسن علی نےوطن وا پسی کا فیصلہ تبدیل کر دیا۔۔پی ایس ایل میں دوبا رہ دبنگ انٹری