جام کے بیٹے نے کمال کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے بیٹے کی شاہانہ پروٹوکول کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ لوگ اس ویڈیو پر کمنٹس کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ بلوچستان کے بیٹے کی ویڈیو خوب دیکھی جارہی ہے ، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جام کمال کے بیٹے دریجی کے مقام سے گزر رہے ہیں اور انکے ساتھ گاڑیوں کا لمبا قافلہ نظر آرہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے معیشت کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا: فواد چودھری