راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔۔ کروڑوں کا سامان کوئلہ بن گیا

Jun 14, 2021 | 11:21:AM
راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔۔ کروڑوں کا سامان کوئلہ بن گیا
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔‎ ‎آگ نے متعدد دکانوں کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔3 دکانیں مکمل جل گئیں۔

تفصیلات کے مطابق  باڑا مارکیٹ میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا الیکٹرونکس، کپڑا ودیگرسامان خاکستر ہو گیا۔فائربریگیڈ کی ٹیمیں آگ پرقابو پانے کے لئے موقع پرپہنچ گئیں اور مارکیٹ کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے 8 دکانوں کوجزوی نقصان ہوا۔ریسکیو1122اورفائربریگیڈ عملہ نے علاقہ کوکلئیرکردیا ‏۔

یہ بھی پڑھیں 3 اوباشوں کا خاتون پرتشدد۔۔زیادتی کے بعد ویڈیو بناکر وائرل کردی