لاہور بورڈ نے افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں

Jul 14, 2025 | 11:28:AM
لاہور بورڈ نے افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض)لاہور بورڈ نے افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔
لاہور بورڈ نے امتحانات کے نتائج کی تیاری تک تمام افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔
کنڑولر امتحانات شعبے کے تمام افسران اور ملازمین کے ساتھ ساتھ سیکرٹری سٹاف میںبھی نتائج سے متعلق عملے کی چھٹیاں کینسل کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کاروباری ہفتہ کے پہلے روز پھر سٹاک مارکیٹ میں ایک اور سنگ میل عبور
واضح رہے کہ 24 جولائی کو میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جانا ہے۔