لکی مروت : بخمل احمدزئی کے قریب دھماکہ ، ایک شخض جاں بحق ، متعدد زخمی

Jul 14, 2025 | 09:29:AM
لکی مروت : بخمل احمدزئی کے قریب دھماکہ ، ایک شخض جاں بحق ، متعدد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ساجد بلوچ )لکی مروت میں بخمل احمدزئی کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ، ایک شخص جا ں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ 

 تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں بخمل احمدزئی کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ میں  ایک شخص جا ں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ، دھماکہ سے گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔  

 یہ بھی پڑھیں:فرانسیسی صدر بھی پاکستان کی صلاحیتوں کو مان گئے

  مقامی پولیس کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لکی مروت منتقل کیا جارہا ہے، اطلاعات کے مطابق حملہ میں  مقامی سماجی شخصیت انعام اللہ کی گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا ہ ۔
  انعام اللہ بم دھماکے میں محفوظ رہے ہیں، ساتھی زخمی ہوئے ہیں۔