استحکام پاکستان پارٹی سندھ نے قومی و صوبائی اسمبلی پر امیدواروں کی فہرست جاری کردی

Jan 14, 2024 | 18:41:PM
استحکام پاکستان پارٹی سندھ نے قومی و صوبائی اسمبلی پر امیدواروں کی فہرست جاری کردی
کیپشن: استحکام پاکستان پارٹی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)استحکام پاکستان پارٹی سندھ نے قومی و صوبائی اسمبلی پر امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔
ترجمان کے مطابق صوبائی صدر محمود مولوی این اے 238 پر امیدوار ہونگے، جنرل سیکرٹری علی جونیجو پی ایس 102 پر امیدوار ہونگے، رضوان خان پی ایس 103، شیخ محمد فیروز پی ایس 116،سید علی حسین نقوی پی ایس 98، راحیل لاکھانی پی ایس 101، عبدالستار پی ایس 104 پر امیدوار ہونگے۔
شازیہ میمن پی ایس 60 حیدرآباد، مزمل احمد پی ایس 65 حیدرآباد، کریم بخش صدیقی پی ایس 82 دادو، میر فیاض احمد این اے 191 کندھکوٹ کشمور سے امیدوار ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 54 راولپنڈی؛ ن لیگ نے غلام سرور کیلئے میدان کھلا چھوڑ دیا ، کس سے جوڑ پڑیگا؟بڑا نام سامنے آ گیا