استحکام پاکستان پارٹی کو ملتان سے اہم کامیابی مل گئی  

Jan 14, 2024 | 12:20:PM
سابق ایم پی اے پی ٹی آئی ظہیر الدین علیزئی کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین آج ملتان پہنچیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق ایم پی اے پی ٹی آئی ظہیر الدین علیزئی کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ ،سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین آج ملتان پہنچیں گے۔

جہانگیر ترین آج ظہیر الدین علیزئی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کرینگے،ظہیر الدین علیزئی اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان کرینگے،جہانگیر ترین پی پی 216 سے امیدوار صوبائی اسمبلی بابر شاہ سے بھی ملاقات کرینگے۔

جہانگیر ترین حلقہ این اے 149 ملتان کی مختلف اہم شخصیات، کارکنوں سے ملاقات کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں:بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے، تھانیدار سمیت 5 اہلکار معطل