گلوکار ساحر علی بگا کا نیا گانا ’اوہ بلو رانی‘ ریلیز ہو گیا 

Dec 14, 2023 | 23:14:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار ساحر علی بگا کا نیا گانا اوہ بلو رانی ریلیز کردیا گیا۔

ساحر علی بگا کے ریلز ہونے والے گانے ’اوہ بلو رانی‘ میں برطانوی گلوکار جے کڈن نے ڈیوٹ کیا ہے، گانے کی ویڈیو جہانزیب یوجی نے ڈائیریکٹ کی ہے جبکہ گانے کی  موسیقی اور شاعری زین خان کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لالی وڈ فلم ’گُنجل‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردی

یہ گانا بین الاقوامی سطح پر تیار کیا گیا ہے جس میں برطانوی گلوکار نے ساحر علی بگا کے ساتھ گایا ہے۔