لالی وڈ فلم ’گُنجل‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردی

Dec 14, 2023 | 21:53:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی ووڈ کی اردو فیچر فلم ’گُنجل‘ کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کی جانب سے سرٹیفیکیٹ جاری کردیا گیا۔

فلم کی کاسٹ میں احمد علی اکبر، ریشم، آمنہ الیاس، احمد علی بٹ سمیت دیگر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: عفت عمر بھی عمران خان کے حق میں بول پڑیں

مذکورہ فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان پر حالات پر مبنی ہے جو قالینوں کا کام کرتا ہے۔

فلم کے ہدایتکار شعیب سلطان ہیں اور فلم جمعہ 15 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔