کراچی: منوڑہ، حب ڈیم، حب ندی میں 5 افراد ڈوب گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) کراچی میں منوڑہ پوائنٹ کے قریب سمندر میں 2 افراد ڈوب گئے۔
دریں اثناء حب ڈیم میں بھی نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے،دوسری جانب حب ندی میں بھی نہاتے ہوئے ایک بچہ ڈوب گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آزادکشمیر میں کلاؤڈ برسٹ، تیز بارش سے ندی نالے بپھرگئے، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق