محکمہ داخلہ نے بیہودہ ڈانس کرنے پر4ڈانسرز کو ذاتی شنوائی کے لئے طلب کرلیا

Sep 13, 2023 | 21:46:PM
محکمہ داخلہ نے بیہودہ ڈانس کرنے پر4ڈانسرز کو ذاتی شنوائی کے لئے طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکر ) محکمہ داخلہ پنجاب نے چار اسٹیج ڈانسرز کوبیہودہ ڈانس کرنے پر ذاتی شنوائی کے لئے طلب کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے سٹیج ڈانسر خوشبو خان،ڈانسر بلو رانی، سارا خان اور ماہ نور کو سٹیج پر بیہودہ ڈانس کئے جس پر محکمہ داخلہ نے ان اداکاروں کو ذاتی شنوائی کے لیے طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی سی ایل نے بہتر کارکردگی اور جدت کیلئے ایس اے پی ایس /4 ایچ اے این اے نصب کردیا