محکمہ بورڈ آف ریونیو میں افسران کی نئی بھرتیوں کا فیصلہ 

Oct 13, 2025 | 20:48:PM
محکمہ بورڈ آف ریونیو میں افسران کی نئی بھرتیوں کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) محکمہ بورڈ آف ریونیو میں افسران کی نئی بھرتیوں کا فیصلہ  کر لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق 22 افسران کی نئی بھرتیاں کی جائیں گی ،17 گریڈ کے 5 اسسٹنٹ چیف انسپکٹرز آف سٹیمپ کی بھرتیاں کی جائیں گی ۔16 گریڈ کے 17 انسپکٹرز آف سٹیمپ کی بھرتیاں کی جائیں گی ۔

نئی بھرتیاں سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی ۔ملازمت کے خواہشمندامیدواروں کیلئے عمر کی حد اکیس سے 28 سال تک کی مقرر کردی گئی ہے ۔

ملازمت کے خواہشمند سات نومبر 2025 تک اپلائی کرسکتے ہیں ۔سندھ پبلک سروس کمیشن نے شیڈول جاری کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر تعلیم پنجاب کا سکولوں سے متعلق اہم اعلان