آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

Oct 13, 2022 | 12:28:PM
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان آرمی کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

دورے کے موقع پر آرمی چیف نوشہرو فیروز میں قائم پاکستان آرمی کے فلڈ ریلیف کیمپوں میں جائیں گے۔ بعد ازاں آرمی چیف متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیں گے۔