ڈاکٹر عامر لیاقت کا خاتون اول اور وزیراعظم سے متعلق اہم ٹویٹ۔۔مریم نوا ز کو کھری کھری سنا دیں

Oct 13, 2021 | 22:55:PM
عامر لیاقت،ٹویٹ،مریم نواز،کھری سنا دیں
کیپشن: عامر لیاقت،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر  عامر لیاقت نے کہا ہے کہ  " مریم صاحبہ ہم نےآپ کے گھر کی عورتوں کو جو سیاست میں نہیں کچھ نہیں کہا، بشریٰ بھابھی ہماری ماں جیسی ہیں ، میں الگ ہواہوں لیکن خان صاحب اور بھابھی کی عزت کے لیے کھڑا ہوں ، وہ جادو ٹونا کرتیں تو گھر سے بھاگنے والی پر اس کا زیادہ اثر ہوتا۔ کہاں پاک پتن کی درویش اور کہاں جھوٹی جعلساز۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی

تفصیلات کے مطابق ڈ اکٹر عا مر نے اپنےٹویٹ میں مریم نوا ز کو آڑے ہاتھوں لیا اور کھری کھری سنائیں۔عامر لیاقت کا مزید کہنا تھا کہ " وہ وظائف پڑھتی ہیں تم کرپشن کرتی ہو، وہ رحمان کا نام لیتی ہیں تم بے ایمان کی طرف دار، وہ ایک پارسا خاتون تم مستند جھوٹی، وہ راہ دکھاتی ہیں تم ہمیشہ بہکاتی ہو، وہ کردار کی کھری تم کیلبری کی منحوس گھڑی، وہ اذکار میں مصروف تم انکار کی داعی، وہ خدا کی طرف بلاتی ہیں تم نواز شریف کی طرف۔"

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر کی نرسز اور خواتین ڈا کٹر ز سے متعلق نازیبا ویڈیو ز کا معاملہ ۔۔سنسنی خیز انکشافات کے ساتھ ویڈیو وائرل