شاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کافیصلہ 

Mar 13, 2023 | 19:45:PM
شاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کافیصلہ 
کیپشن: شاہ محمود قریشی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
زین قریشی نے پی پی217 سے اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،زین قریشی نے اپنے کاغذات نامزدگی بھی پی پی217 سے جمع کرائے۔
یاد رہے کہ 2018 میں آزاد امیدوار سلمان نعیم نے شاہ محمود قریشی اسی حلقے سے شکست دی تھی،انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ مجھے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن ہروایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نگران پنجاب حکومت کا رمضان میں عوام کو مفت آٹے کی فراہمی کا فیصلہ