علی ظفر کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم 

Mar 13, 2023 | 10:00:AM
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کے نئے گانے کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کے نئے گانے کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر کے گانے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی اور پانچ دن میں ہی آفیشل فیس بک پیج پر ایک ملین ویوز حاصل کرلیے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)

مزید پڑھیں: توشہ خانہ کیس: عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

یہ گانا باقر عباس نے کمپوز کیا اور شاعری عباس تابش نے کی جبکہ فلم کے لکھاری اور ڈائریکٹر کامران شاہد ہیں جس کی شاہد فلمز کے بینر تلے پروڈکشن ہوئی اور عیدالفطر پر ریلیز ہونے جارہی ہے۔