کندھکوٹ میں مسافر ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

Jun 13, 2025 | 15:38:PM
کندھکوٹ میں مسافر ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سلیم میرانی)کندھکوٹ میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔

پشاور سے کراچی جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 7 بوگیاں کندھ کوٹ میں گرڈ سٹیشن کے قریب پٹری سے اتریں، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:صرف 5 فیصد افراد نے ٹیکس دینا،وہ بھی نہیں دے رہے:چیئرمین ایف بی آر

ریلوے حکام کے مطابق پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، حادثے کے باعث ریلوے ٹریک کا 100 فٹ سے زائد حصہ متاثر ہوا، امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔