اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا،اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے، امریکی صدر 

Jun 13, 2025 | 15:31:PM
اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا،اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے، امریکی صدر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر مذاکرات کی پیشکش کر دی ، اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے،اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے نئے بیان میں کہا اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے۔اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے ،اب بھی وقت ہے کہ معاملے کو انجام تک پہنچائیں۔

 انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس اب بھی ڈیل  کر نے وقت ہے ۔ ایران کو باربار ڈیل کر نے کا موقع دیا ۔ 

 یہ بھی پڑھیں:ایک اور بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

ایران پر اسرائیل کی جانب سے تازہ حملے کیے گئے ہیں،ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کی جانب سے تازہ حملے تبریزسمیت ملک شمالی علاقوں پر حملے کیے گئے۔ تبریز میں ایئرپورٹ اورایئربیس کونشانہ بنایا گیا۔