سیالکوٹ ؛پھپھو کو قتل کرکے فرار ہونے والے  ملزم احسن کی نعش برآمد 

Jul 13, 2025 | 20:58:PM
سیالکوٹ ؛پھپھو کو قتل کرکے فرار ہونے والے  ملزم احسن کی نعش برآمد 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں محمد اشفاق)سیالکوٹ کے تھانہ کینٹ کی حدود بھڑتھ میں گزشتہ رات پھپھو کو قتل کرکے فرار ہونے والے  ملزم احسن کی نعش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق مبینہ طور پر ملزم پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا ،پھپھو  رکاوٹیں ڈال رہی تھی،ملزم نے اس طیش میں پھپھوکو قتل کیا ۔

موقع سے فرار ہونے والے ملزم کی بعدازاں نعش ملی،پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم احسن نے خودکشی کی یا قتل ہوا تحقیقات کررہے ہیں، نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی نے سیلفی کے بہانے شوہر کو ندی میں دھکا دے دیا، ویڈیو وائرل

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: