امریکا میں میجر کرکٹ لیگ کا آج سے آغاز، پاکستانی سپر سٹار بھی ان ایکشن

Jul 13, 2023 | 14:41:PM
امریکا میں میجر کرکٹ لیگ کا آج سے آغاز، پاکستانی سپر سٹار بھی ان ایکشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )امریکا میں میجر کرکٹ لیگ آج سے شروع ، پاکستانی سپر سٹار حارث رؤف اور شاداب خان سمیت دیگر کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے ۔

 تفصیلات کے مطابق ’’میجر کرکٹ لیگ ‘‘ میں چھ ٹیموں کے درمیان 19میچ شیڈول ہیں ، سپر سٹار حارث رؤف، شاداب خان، عماد وسیم، مستقل رہائش پذیر سمیع اسلم سمیت ریٹائرمنٹ لینے والے حماد اعظم اور احسان عادل اِن ایکشن ہوں گے ،13سے 30جولائی تک شیڈول میجر لیگ میں دنیا بھر کے مایہ ناز کھلاڑی اپنا زور بازو دکھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ بلدیات پنجاب نے لوکل گورنمنٹ ٹیکس ڈیجیٹل کر دیا