کورونا سے مزید 21 مریض دم توڑ گئے،1590 افراد کے ٹیسٹ مثبت

Jul 13, 2021 | 08:31:AM
کورونا سے مزید 21 مریض دم توڑ گئے،1590 افراد کے ٹیسٹ مثبت
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے1590نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح3.63 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  43 ہزار 790افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے1590 افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.

یہ بھی پڑھیں: اتحادیوں کیلئے بڑی خبر، وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں مزید وزرا کو شامل کرنے پر غور