روپے کی قدر بڑھنے لگی ،ڈالرسستا ہوگیا

Feb 13, 2023 | 10:46:AM
روپے کی قدر بڑھنے لگی ،ڈالرسستا ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی،انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 269.28 روپے سے کم ہوکر 269روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
 
کار وبار ی ہفتہ کے پہلے روز ہی روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا ،انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 269.28 روپے سے کم ہوکر 269 میں فروخت ہورہا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدات کی مد میں ڈالر موصول ہونے پر روپے کی قدر میں بہتری دیکھی جارہی ہے۔