پنجاب کے 90 سرکاری سکولوں کو اپ گریڈکرنے کافیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض)پنجاب بھر کے مختلف اضلاع سے 90 سرکاری سکولوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔
23 اضلاع کے سکولوں کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔
پرائمری کو ایلمنٹری سکولوں میں اپ گریڈ کیا گیا ہے،مذکورہ سکولوں میں لاہور کے بھی پانچ سکول شامل ہیں،ان سکولوں کے لیے اساتذہ کی پوسٹیں بھی اپ گریڈکی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:غیرملکی کرنسی کی خرید و فروخت کے لیے بڑی شرط عائد
محکمہ سکول ایجوکیشن نے محکمہ خزانہ کواس حوالے سے مراسلہ بھجوادیاہے۔