کاروبار کا پہلا روز۔۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا۔۔۔ریکارڈ توڑ دیئے

Dec 13, 2021 | 18:49:PM
کاروباری ہفتے، پہلے ہی روز، اوپن مارکیٹ، ڈالر
کیپشن: ڈالر مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوگیا جس سے ڈالر 180 روپے 50 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ یورو 201.70 روپے کی سطح پر ہی برقرار رہا۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 70 پیسے مہنگاہوکر 237 روپے اور امارتی درہم 40 پیسے مہنگاہوکر 50.30 روپے جبکہ سعودی ریال 47.55 روپے پر برقرار رہا۔

یہ بھی پڑھیں: دسمبر کی چھٹیاں کب دی جائیں؟ حکومت کا نئی تجویز پر غور۔۔۔طلبا کیلئے پریشان کن خبر