امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)امریکا نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کیلئے شام 7 بجے کا وقت مقرر کیا تھا جس کے بعد اس کی باقاعدہ ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔
امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان کردہ وقت پورا ہوگیا، امریکا نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کیلئے شام 7 بجے کا وقت مقرر کیا تھا۔
امریکا نے آبنائے ہرمز جانے اورآنے والے جہازوں کوروکنے کا اعلان کر رکھا ہے، سینٹ کام کا کہنا ہے دنیا بھر کے جہازوں کو ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں تک رسائی سے روکا جائے گا۔
ایرانی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والے جہازوں پرعارضی پابندی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں :قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سےلیڈی پولیس کانسٹیبل مبینہ طور پر اغوا، تلاش جاری