ایران ،امریکہ میں مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتکاری کے دروازے کھلے ہیں۔
کچھ دنوں کے اندر مذاکرات کا دوسرا دور ہوسکتا ہے۔
امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق علاقائی ممالک امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پرواپس لانے کیلئے کوشاں ہیں۔
دونوں جانب سے سخت بیانات کے باوجود سفارتکاری جاری ہے،جنگ بندی میں توسیع کیلئے خطے کے ممالک امریکہ سے رابطے میں ہیں۔
ایک اور رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا کہ امریکہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایران پر محدود حملوں پر غور کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں:ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے مطالبے پر مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیو کو جرائم پسند قرار دیدیا