پولیس افسر یا ڈاکو؟سابق ڈی ایس پی اینٹی نارکوٹکس ونگ لاہور مجرموں پربازی لےگیا

Sep 12, 2023 | 12:17:PM
پولیس افسر یا ڈاکو؟سابق ڈی ایس پی اینٹی نارکوٹکس ونگ لاہور مجرموں پربازی لےگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) ڈاکوؤں کو پکڑنے والا قانون کا محافظ   سابق ڈی ایس پی اینٹی  نارکوٹکس ونگ لاہور ریکارڈ میں مجرموں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق  ڈی ایس پی اینٹی نارکوٹکس  مظہر اقبال پر 29 سالہ سروس  میں 14 سے زائدسنگین دفعات کے تحت  مقدمات درج ہوئے لیکن  اعلیٰ افسران کا آلہ کار ہونے کی وجہ سے ہر بار  سزا سے بچتے رہے اور نوکری پر بحال ہونے کیساتھ ساتھ اپنی مرضی کی تعیناتیاں حاصل کرتے رہے ۔

یہ بھی پڑھیں: 3سال قبل پلاٹ خریدنے والے شہری کو پلاٹ نہ ملنے کا معاملہ،وزارت داخلہ نے نوٹس لے لیا