مدرسے کا کھانا زہریلا، 30طالبعلموں کی حالت تشویشناک

Sep 12, 2021 | 10:17:AM
مدرسے کا کھانا زہریلا، 30طالبعلموں کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)مدرسے کا  زہریلا کھانا کھانے سے  30 طالب علموں کی حالت غیر ہوگئی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔

تفصیلات کے مطابق تمام طالب علموں کو مختلف  ہسپتالوں میں  منتقل کردیا گیا ہے جہاں دو  طالب علموں کی حالت تشویش ناک ہے۔ گیارہ طالب علموں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی جبکہ دیگر  طالب علموں کو پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے۔طالب علموں نے کھانا کھانے کے بعد پیٹ درد کی شکایت کی تھی،پولیس نے واقعہ کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    کورونا کے وار جاری،مزید 58افراد انتقال کر گئے