اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( احتشام کیانی)اسلام آباد کچہری میں دھماکے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے مرکزی گیٹ پر رک کر سیکیورٹی کا جائزہ لیا.
یہ بھی پڑھیں:خود کش حملہ: اقوام متحدہ کا دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو کھڑے ہونے کی اجازت نہیں ہے۔