ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کادوٹوک اعلان

Mar 12, 2026 | 12:04:PM
ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کادوٹوک اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہےکہ کینیڈا ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لے گا۔
ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ ایران جنگ پر کینیڈا کا مؤقف واضح ہے، کینیڈا ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لےگا۔

یہ بھی پڑھیں:ایران کیخلاف جنگ جیت چکے لیکن جلد نکلنا نہیں چاہتے؛ڈونلڈٹرمپ
انہوں نے کہا کہ کینیڈا ان اقدامات کی حمایت کرتا ہے جو ایرانی جوہری پروگرام اور دہشت گردی کی برآمد کو روکیں،جی سیون ممالک ایران میں کشیدگی میں کمی کا مشترکہ مؤقف تلاش کریں گے۔