حرامانی کا اپنے ہی گانے پر زبردست ڈانس، ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

Mar 12, 2022 | 21:43:PM
اداکارہ حرامانی، گانے، نئی ویڈیو، دل جیت لئ
کیپشن: حرامانی گانا گاتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ حرا مانی کی گانے کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے ’کشمیر بیٹس سیزن 2‘میں گانا گایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اداکارہ نے اپ لوڈ کی جس کے کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ ” میرے دیوانو مستانو “۔یہ ویڈیو یو ٹیوب پر اب تک ہزاروں لوگوں نے دیکھی ہے اور اسے پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by ZOYA ~ (@hiraslit)


یاد رہے کہ اداکارہ نے کشمیر بیٹس کے سیزن 1میں بھی گانا گایا تھا جو بے حد مقبول ہوا تھا ، اب ان کا یہ نیا گانا بھی کامیابی کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ نہیں دوں گا، اگر؟ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا بڑا اعلان