قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس شروع 

Jun 12, 2026 | 17:14:PM
قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس شروع 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بجٹ 27-2026 پیش کرنے کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کر رہے ہیں۔ بجٹ پیش کرنے کےلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں پہنچ گئے ہیں۔

قبل ازیں وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دی، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دے دی ہے۔