حکومت سے زیادہ امید نہیں، بجٹ عوام دوست نہیں ہوگا ؛ نوید قمر 

Jun 12, 2026 | 16:47:PM
حکومت سے زیادہ امید نہیں، بجٹ عوام دوست نہیں ہوگا ؛ نوید قمر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ جو کچھ کرے گی حکومت کرے گی ،ہمیں حکومت سے زیادہ امید نہیں،انہوں نے کہا ہے کہ بجٹ عوام دوست نہیں ہوگا۔ 

میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ امید نہیں کہ بجٹ عوام دوست ہوگا۔ 

دوسری جانب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پارٹی کے دیگر رہنما بگی بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔