سابق سینیٹر تاج آفریدی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

Jun 12, 2026 | 15:21:PM
سابق سینیٹر تاج آفریدی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف )سابق سینیٹر تاج آفریدی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ۔ 

موٹروے ایم ون پر سابق سینیٹر تاج آفریدی کی گاڑی کو کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب حادثہ پیش آیا ۔

سینیٹر تاج آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملےجبکہ ڈرائیور معمولی زخمی ہوا ۔ 

حادثہ کے بعد موٹروے پولیس فوری طورپر موقع پر پہنچ گئی۔
 یہ بھی پڑھیں:تمام پروازیں معطل!فضائی حدود بند کر دی گئی

سابق سینیٹر اسلام آباد سے پشاور جارہے تھے۔