اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ہنڈریڈانڈیکس میں 1927پوائنٹس کااضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بسیم افتخار)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روزکاروبارکےآغاز پرہنڈریڈانڈیکس میں 1927پوائنٹس کااضافہ ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روزکاروبارکامثبت آغاز ہوا اورہنڈریڈانڈیکس میں 1927پوائنٹس کااضافہ ہوگیا.
1927پوائنٹس کے اضافے کے بعدہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 71ہزار 631پرپہنچ گیا۔