غلط فیصلے امریکا کو گہرے دلدل میں پھنسا سکتے ہیں،سپیکر ایرانی پارلیمان باقر قالیباف

Jun 12, 2026 | 00:37:AM
غلط فیصلے امریکا کو گہرے دلدل میں پھنسا سکتے ہیں،سپیکر ایرانی پارلیمان باقر قالیباف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)غلط فیصلے واشنگٹن کو گہری دلدل میں پھنسا سکتے ہیں۔ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف کی امریکی پالیسیوں پر تنقید کی۔

 سوشل میڈیا پر بیان میں باقر قالیباف نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، غلط حکمتِ عملی اور جذباتی فیصلے پورے منظرنامے کو مزید خراب کر سکتے ہیں۔۔ ایسے فیصلےایک لامتناہی دلدل کو جنم دے سکتے ہیں ، جس میں امریکہ برسوں تک پھنسا رہ سکتا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: