کراچی؛14 سالہ بچہ سمندرمیں ڈوب کر جاں بحق

Jul 12, 2026 | 15:06:PM
کراچی؛14 سالہ بچہ سمندرمیں ڈوب کر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسامہ ملک)کراچی میں 14 سالہ بچہ سمندرمیں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
 ریسکیوحکام کے مطابق فشری کالا پانی کے قریب ایدھی رضاکاروں نے سمندر سے 14 سالہ یاسر کی لاش نکال لی ہے۔
 ریسکیوحکام کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت یاسر ولد نور محمد،عمر 14 سال کے نام سے ہوئی ہے،لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب بھر سے 125 وکلاء کے لائسنس معطل
 ریسکیوحکام کے مطابق واقعہ ڈاکس تھانے کی حدود میں پیش آیا۔