چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ: پاکستان کا کامیاب آغاز

Jan 12, 2023 | 13:47:PM
چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ: پاکستان کا کامیاب آغاز
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: ٹویٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں جاری چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ 

پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے میچ میں کیمروس کو 0-1 سے شکست دے دی۔ 

پاکستان کی جانب سے میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول انمول حرا نے آخری منٹ میں کیا۔

ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا اگلا میچ 15 جنوری کو موریشس ویمن ٹیم کے خلاف کھیلے گی۔