وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

Feb 12, 2025 | 09:29:AM
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11:45 پر ہوگا،اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔