محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق سردعلاقوں میں تعلیمی ادارے 16 دسمبر سے 28 فروری2026 تک بند رہیں گے،گرم علاقوں میں تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 4 جنوری 2026 تک بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے بنگلا دیش کیخلاف بہتر ین کارکردگی دکھائی :محسن نقوی