اداکارہ پائل چوہدری کا الحمرا میں پرفارم کرنے پر پابندی عائد

Aug 12, 2023 | 16:01:PM
 لاہورآرٹس کونسل نے اداکارہ پائل چوہدری کے  الحمرا میں پرفارم کرنے پر پابندی لگا دی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہورآرٹس کونسل نے اداکارہ پائل چوہدری کے  الحمرا میں پرفارم کرنے پر پابندی لگا دی۔

پائل چوہدری الحمرا ہال ٹو کے ڈرامہ ’’نوکر ووہٹی دا ‘‘میں پرفارم کر رہی تھیں وہاں اُن کی دوران مانیٹر نگ غیر اخلاقی پرفارمنس منظر عام پر آئی۔

جس پر پائل چوہدری کی الحمرا اور الحمرا کلچرل کمپلیکس میں پرفارمنس پر پابندی لگا دی گئی۔

مزید پڑھیں:  ’کے ٹو‘ پر پھنسے پاکستانی شیرپا کی مدد نہ کرنے والی خاتون کوہ پیما تنقید کی زد میں آگئی

پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔