عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ2کیس کی سماعت منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اوراہلیہ و سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل سماعت منسوخ کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو آگاہ کردیا گیا جبکہ کل جوڈیشل کمپلیکس میں کیس کی نئی تاریخ کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا حکومت کا کم کارکردگی والے ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ