فیڈرل بورڈ ؛سپلیمنٹری امتحانات کی مقررہ تاریخ کے بعد  فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری 

Sep 11, 2025 | 19:55:PM
فیڈرل بورڈ ؛سپلیمنٹری امتحانات کی مقررہ تاریخ کے بعد  فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری 
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال خان نیازی)اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے  دوسرے سالانہ امتحانات کی مقررہ تاریخ کے بعد  فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا۔

11 ستمبر سے 15 ستمبر تک امیدوار دو گنا  فیس کے ساتھ امتحانی فیس جمع کرا سکتے ہیں۔16 ستمبر سے 19 ستمبر تک تین گنا  فیس کے ساتھ امیدوار فیس جمع کرا سکتے ہیں۔

آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کا عمل 21 اکتوبر سے شروع ہو گا،فیس جمع کرانے والے امیدوار ہی داخلہ فارم کیلئے درخواست جمع کرا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت میں بڑی کمی